2025 Flood Relief: Aid Delivered to AzamPur and Pakka Naich
شکر الحمدللہ! حسب روایات ہمایوں خالد فاؤنڈیشن نے موضع عظمت پور ۔ اور موضع پکا نا ئچ کے سیلاب متاثر ین کو ضرور یا ت کی تمام چیزیں اور 80 خاندا نو ں کو راشن بیگ تقسیم کیے جس میں آٹا گھی چاول تمام اقسام کی دالیں کوکنگ آئل مچھر دانی سرف صابن چینی اور چائے کی پتی دیگر چیزیں کھانے پینے کی مہیا کی گئی ساتھ میں چھوٹے بچوں کے لیے دودھ کے پیکٹ بھی تقسیم کیے گئے
ڈاکٹر راحیلہ خالد نے مشکل کی اس گھڑی میں ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا دکھ کی اس گھڑی میں ہر وقت اپنے پاکستانیوں کے لیے اپنی خدمات گاہے بگاہے سرانجام دیتی رہتی ہیں اور آپ لوگوں سے اس طرح تعاون کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہم مزید سیلاب متاثرین کو راشن خیمے جانوروں کے لیے چارہ اور دیگر چیزیں مہیا کر سکیں