2026 Ramadan: Food Delivered in Ramadan

شکر الحمدللہ!  رمضان المبارک کے  بابرکت مہینہ  پر ہمایوں خالد فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ اس موقع پر تقریباً 80 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیے گئے تاکہ وہ اس مقدس مہینے میں آسانی کے ساتھ اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔ تقسیم کیے گئے راشن میں […]