2025 Flood Relief: Aid Delivered to AzamPur and Pakka Naich

شکر الحمدللہ! حسب روایات ہمایوں خالد فاؤنڈیشن نے موضع عظمت پور ۔ اور موضع پکا نا ئچ کے سیلاب متاثر ین کو ضرور یا ت کی تمام چیزیں اور 80 خاندا نو ں کو راشن بیگ تقسیم کیے جس میں آٹا گھی چاول تمام اقسام کی دالیں کوکنگ آئل مچھر دانی سرف صابن چینی اور […]
2025 Flood Relief: Aid Delivered to Ali Pur

الحمدللہ! ہمایوں خالد فاؤنڈیشن علی پور میں سیلاب متاثرین کے درمیان راشن بیگز، بستر اور چارپائیاں تقسیم کر رہی ہے۔ہماری ٹیم نے مستحق خاندانوں کو خود تلاش کیا اور کیمپ میں لا کر ان تک یہ امداد پہنچائی۔خوشی کی بات ہے کہ ہر ضرورت مند خاندان تک خشک راشن اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا […]
شکریہ کا پیغام

ہم محترمہ شمائلہ کیانی پریذیڈنٹ ہمایوں خالد فاؤنڈیشن، ڈاکٹر راحیلہ خالد، #UNOCHA شمع اسد اور ہمایوں خالد فاؤنڈیشن کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غریب اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے فراخدلانہ تعاون اور انتھک محنت کی۔ آپ کی ہمدردی اور خدمتِ خلق نے مشکل وقت […]