شکریہ کا پیغام

شکریہ کا پیغام

ہم محترمہ شمائلہ کیانی پریذیڈنٹ ہمایوں خالد فاؤنڈیشن، ڈاکٹر راحیلہ خالد، #UNOCHA شمع اسد اور ہمایوں خالد فاؤنڈیشن کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غریب اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے فراخدلانہ تعاون اور انتھک محنت کی۔ آپ کی ہمدردی اور خدمتِ خلق نے مشکل وقت میں کئی زندگیاں سنوار دی ہیں اور ان کے دلوں میں امید کی کرن جگا دی ہے۔

ہم آئندہ بھی آپ کے مزید تعاون کے منتظر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی نیکی اور خدمت کے جذبے کو دوسروں کے لیے بھی مشعلِ راہ بنائے۔

مخلص،
ایم۔ عثمان حیدر خان
ولد محمد ناصر
نمبردار، موضع صاحب لنگڑہ

 

Popular Categories: